کراچی آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں،سر ویوین رچرڈز
کراچی (این این آئی)سابق عظیم ٹیسٹ بیٹسمین سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ کراچی آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ٗملنے والی محبتوں پر شکر گزار ہوں، خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو۔پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کی دعوت پر کراچی آنے والے سر… Continue 23reading کراچی آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں،سر ویوین رچرڈز