باکسر عامر خان کی سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکبادی دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو یومِ پاکستان پر ملک کا تیسرا بڑا سول ایوارڈ یعنی ستارہ امتیاز دیا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز پانے والے سب سے کم… Continue 23reading باکسر عامر خان کی سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد