ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

فٹبال کے گرائونڈ میدان جنگ میں تبدیل،امریکہ میں سویڈش فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا، پولینڈ میں تماشائیوں نےپسندیدہ ٹیم کو ہارتے دیکھ کر ایسا خوفناک کام کر دیا کہ پولیس بلانا پڑ گئی ، پھر کیا ہوا؟

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)امریکا میں فٹ بال میچ کے دوران سوئیڈن کے اسٹار فٹ بالر زلاتان ابراہیمو وچ نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کے تھپڑ جڑ دیا ٗامپائر نے ویڈیو دیکھ کر زلاتان کو ریڈ کارڈ دکھایا اور فیلڈ سے باہر بھیج دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکا میں گلیکسی اور مانٹریال امپیکٹ ٹیم کے میچ میں پیش آیا جس میں گلیکسی کے زلاتان نے مانٹریال ٹیم کے فٹ بال پلیئر کو تھپڑ مارا اور دونوں زمین پر گر گئے۔واقعہ کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، ایمپائر نے ویڈیو دیکھ ک

ر زلاتان کو ریڈکارڈ دکھایا اور فیلڈ سے باہر کر دیا۔پولینڈ میں فٹبال اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیامیڈیا رپورٹ کے مطابق 0۔2 سے ہارتی ٹیم لیچ پوزنن کے پرستار آپے سے باہر ہو گئے۔مداحوں نے آتشگیر مواد کا آزادانہ استعمال کیا جس کے بعددیکھتے ہی دیکھتے اسٹیڈیم کالے دھویں سے بھر گیا۔ستتر منٹ تک میچ روک کر ہنگامہ آرائی ختم کرنے کی کوشش ہوتی رہی تاہم پولیس کی بے بسی دیکھ کر دو صفر کی برتری حاصل کرنے والی ٹیم لیگیا وارسا کو کامیاب قرار دے دیا

 

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…