انگلینڈ کی کنڈیشن مشکل ہے ٗ کھلاڑی جلد ایڈجسٹ ہوجائیں گے ٗامام الحق
کینٹربری(این این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں شامل نوجوان بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں تاہم انہیں امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی جلد ایڈجسٹ ہو جائیں گے اور ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینٹربری میں انگلش کرکٹ کلب کینٹ کے خلاف چار روزہ… Continue 23reading انگلینڈ کی کنڈیشن مشکل ہے ٗ کھلاڑی جلد ایڈجسٹ ہوجائیں گے ٗامام الحق







































