آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ اور جھگڑالو کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے کیلئے تجاویز مانگ لیں
کولکتہ(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے بال ٹیمپرنگ کرنے والے اور جھگڑالو کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ بورڈ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ جنوبی… Continue 23reading آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ اور جھگڑالو کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے کیلئے تجاویز مانگ لیں







































