ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے،

شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی طور پر پاکستانی کھلاڑی طویل فارمیٹ کے میچز میں گرین کیپس کے ساتھ جو سویٹرز پہنتے ہیں اس پر گلے کے ڈیزائن میں سبز رنگ بھی نمایاں نظر آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…