منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین کرکٹر براؤو کے گانے پر دھونی کی بیٹی جھوم اٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن براؤو کی خوبصورت آواز کے جادو نے مہندر سنگھ دھونی کی بیٹی ’زیوا‘ کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ویسٹ انڈین کرکٹر کا معروف ترین گانا’ چیمپئن‘ ہے ،جو 2016ء میں منظر عام پر آیا تھا ٗجسے انٹرنیٹ پر خوب پذیرائی ملی تھی۔ویڈیو

میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی، بیٹسمین سریش رائنا سمیت دیگر کرکٹرز کے بچوں نے ڈیرن براؤو کے گانے چمپئن پر جھوم اٹھے اور جم کر ڈانس کیا ۔مہندر سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا کو ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا گیا ٗ گانے چیمپئن اور بچی کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ٗاس ویڈیو کو چند دن قبل بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…