فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ،پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،سرفراز احمدسے بھی صبر نہ ہوا، حیرت انگیز صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ذرائع کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور میں جب چیف سلیکٹر نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تو قومی اکیڈمی… Continue 23reading فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ،پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،سرفراز احمدسے بھی صبر نہ ہوا، حیرت انگیز صورتحال







































