ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

لارڈز ٹیسٹ کے دوران دو پاکستانی کھلاڑیوں کو سمارٹ واچ پہننا مہنگا پڑ گیا، آئی سی سی ٹیم مینجمنٹ سے جواب طلب کر لیا،یہ کون سے دو اہم کھلاڑی ہیں؟

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

دبئی/اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو سمارٹ واچ پہننا مہنگا پڑ گیا،آئی سی سی نے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ سے جواب طلب کر لیا، نجی ٹی وی کے مطابق لارڈز ٹیسٹ میچ کے دوران سمارٹ واچ پہننے والے

دو پاکستانی کھلاڑیوں بارے میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کر لیا، واضح رہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق دوران میچ سمارٹ واچ پہننے پرپابندی ہے۔شاداب اور اسد شفیق نے میچ کے دوران سمارٹ واچ پہنچ رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…