بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کلائی میں فریکچر، بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کلائی میں چوٹ لگنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ٹیم کے فزیوتھیراپسٹ کے مطابق نوجوان بلے باز کو 4 سے 6 ہفتے تک دستیاب نہیں ہوں گے ٗبابراعظم کی ایکسرے رپورٹ میں ہاتھ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے ٗبابر اعظم بین اسٹوکس کی گیند کلائی پر لگنے کے باعث لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز بیٹنگ کرتے ہوئے انجرڈ ہوگئے تھے۔یہ واقعہ لارڈز ٹیسٹ

کے دوسرے دن چائے کے وقفے کے بعد پیش آیا جب بین اسٹوکس کی 85 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے کی گئی ایک گیند نوجوان بلے باز کی کلائی پر لگی۔بابر اعظم جھک کر اس گیند کو چھوڑنا چاہتے تھے تاہم بال قدرے نیچی رہی اور ان کی بائیں کلائی پر جا لگی جس کے بعد پہلے گراؤنڈ میں ان کو طبعی امداد فراہم کی گئی البتہ درد کی شدت کے پیش نظر انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔بابر اس وقت 68 رنز بیٹنگ کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…