منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ کے بعد نیا سکینڈل، پاکستانی کھلاڑیوں کو دباؤ میں لانے اور بدنام کرنے کیلئے برطانوی میڈیانے اسمارٹ گھڑیوں کے استعمال پر تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز( آن لائن) پاکستانی کھلاڑیوں کو دباؤ میں لانا یا بدنام کرنا ، برطانوی میڈیااسمارٹ گھڑیوں کے استعمال میں خصوصی دلچسپی لینا لگے ، لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز بھی برطانوی صحافی نے آئی سی سی کو شکایت کی کہ اس حوالے سے آپ کا کیا قانون ہے ۔ سال پہلے لارڈز کے گرانڈ میں ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 3 اہم ترین کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے ان میں سے محمد عامر اس وقت بھی پاکستانی ٹیم کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے

مطابق برطانوی میڈیا اس کیس میں غیر معمولی دلچسپی لے رہا ہے، چوں کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلے دن مشکل میں رہی اس لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو مبینہ طور پر اس واقعے میں ملوث کرنے کی کوشش کی گئی ہے اپنی ٹیم کو مشکلات میں دیکھ کر پاکستانی کھلاڑیوں کو بدنام کرکے دباؤ میں لانے کیلئے برطانوی میڈیا نے اس کیس میں خصوصی دلچسپی لینا شروع کردی ہے دیکھنا ہے پی سی بی حکام میڈیا ایڈوائزر اس حوالے سے کیا حکمت عملی اپناتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…