جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیٹی کی پیدائش کے بعد وہ مجھے ایک ہوٹل میں لے گیا اور۔۔ باکسر عامر خان کو نئے جنسی اسکینڈل کا سامنا،صوفیہ ہمانی نامی خاتون ایسے ثبوت سامنے لے آئی کہ نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر جنسی اسکینڈل کی زد میں آگئے،صوفیہ ہمانی نامی خاتون نے باکسر سے تعلق کا دعویٰ کر دیا ۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ صوفیہ ہمانی نے دعویٰ کیا ہے کہ باکسر عامر خان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے 17 روز بعد ہماری ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات ایک کلب میں ہوئی جس میں عامر خان مجھے ایسٹ لندن کے ایک ہوٹل میں لے گئے تھے۔ انہوں نے کہا عامر خان سے ملاقات کے وقت علم نہیں تھا کہ ان کی شادی برقرار ہے اور وہ دوسری بچی کے باپ بنے ہیں۔

صوفیہ ہمانی نے مزید کہا کہ ہوٹل سے گھر واپسی کے لیے باکسر نے مجھے 20 پانڈز دیے جب کہ کرایہ 50 پانڈ بننا تھا اور اگلے روز عامر خان نے فون کرکے پوچھا کہ میں خیریت سے گھر پہنچ گئی تھی۔صوفیہ نے کہا کہ میں نے باکسر کو بتایا کہ مجھے ان کی بیوی کا علم ہوگیا ہے جس پر عامر نے کہا کہ موبائل پر پیغامات نہ بھیجو۔صوفیہ ہمانی کے مطابق میری بعد میں باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سے بہنوں جیسی بات چیت ہوئی، مجھے لگتا ہے کہ فریال اپنے شوہر پر بالکل اعتماد نہیں کرسکتی، انہیں چاہیے کہ ایسے شخص کو چھوڑ دیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…