منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

اسمارٹ واچ اسکینڈل بلا وجہ کا تنازع تھا، میڈیا کوسرخیوں کی ضرورت ہوتی ہے،پاکستانی ٹیم کو خواہ مخواہ اس تنازع میں گھسیٹا گیا ،رمیز راجہ انگلش میڈیا پر برس پڑے

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈبلن ٹیسٹ کے دوران آئرلینڈ کے کھلاڑی بھی اسمارٹ واچ پہنے گراونڈ میں موجود تھے۔ میڈیا کوسرخیوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے پاکستانی ٹیم کو خواہ مخواہ اس تنازع میں گھسیٹا گیا ہے۔ رمیز راجہ نے کہاعام تاثریہی ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی غیر معمولی کارکردگی سے خائف انگلش میڈیا نے پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسمارٹ

واچ اسکینڈل تراشنے کی کوشش کی۔اسے شاید پاک ٹیم کی اچھی کارکردگی ہضم نہیں ہورہی۔ بر طانوی اخبارات میں پاکستانی ٹیم کی اچھی کارکردگی کے بجائے اس معاملے کو زیادہ اچھالنے کی کوشش کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید بھی لارڈز میں ہیں لیکن حسب روایت پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے اس الزام کا بھرپور جواب نہیں دیا اور اس بارے میں میڈیا کو اعتماد میں لینے سے گریز کیا گیا



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…