ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، وسیم باری
کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے کراچی میں کرکٹ سیریزکھیل کرپاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات میں وسیم باری کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم کو ایک طویل عرصے بعد آباد ہوتے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، وسیم باری