پاک آئرلینڈ ٹیسٹ دیکھنے کیلئے نجم سیٹھی آج انگلینڈ جائیں گے
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 11مئی سے ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لئے (آج)منگل کوانگلینڈ روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی انگلینڈ میں چند روز قائم کے بعد آئرلینڈ جائیں گے اور ڈبلن میں ہونے والے ٹیسٹ میں دیکھیں… Continue 23reading پاک آئرلینڈ ٹیسٹ دیکھنے کیلئے نجم سیٹھی آج انگلینڈ جائیں گے







































