ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2018 |

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو پھر وہ انھیں سپورٹ کرنے کیلئے روس جائیں گے۔ایمانویل میکرون نے ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔

ان کیلئے میرے تین الفاظ ہیں۔’’ اتحاد، کوشش اور اعتماد ‘‘ انھوں نے منگل کو ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا بھی دورہ کیا تھا، میکرون نے کہا کہ میں نے کھلاڑیوں میں اعتماد دیکھا ہے، ہماری ٹیم ایونٹ میں شرکت کرنے نہیں بلکہ اسے جیتنے جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…