پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس کو کالی بھیڑوں سے نمٹنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟ معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس کو پیغام میں مشورہ دے دیا

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوامی فلاح کے کاموں پر اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی جج کی سربراہی میں چلنے والی عدلیہ کے اندر بھی نگرانی کی سخت ضرورت ہے۔اسٹار آل رانڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے چیف

جسٹس کو قابل ذکر کام کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ عوامی اداروں جیسے ہسپتال اور کالجز میں ان کے اچانک دورے ملک کے لیے انتہائی سود مند ثابت ہیں ہوئے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ جسٹس نثار کو ذیلی عدالتوں کے دورہ کرنے کا بھی وقت نکالنا چاہیے تاکہ وہ ان میں موجود کالی بھیڑوں کو ٹھیک کرسکیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…