ایشیا کپ میں ناقص فیلڈنگ شکست کی بڑی وجہ بنی : سرفراز احمد
کراچی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ناقص فیلڈنگ شکست کی بڑی وجہ بنی، کوچ سے کوئی اختلاف نہیں،ہم سب مل جل کر ٹیم کیلئے کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، ایشیا کپ کیلئے بہترین ٹیم منتخب کی گئی تھی۔اپنے ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمدکا کہنا تھا… Continue 23reading ایشیا کپ میں ناقص فیلڈنگ شکست کی بڑی وجہ بنی : سرفراز احمد