منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

لندن(سپورٹس ڈیسک) فٹبال ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی کوچ کوبرطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان انتونیو نے اپنی ہی ٹیم کے کوچ جوز مورینہو کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد معافی مانگ لی، انھوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کو لائیک کیا جس میں چیمپئنز لیگ میں… Continue 23reading کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹرز جوروٹ اور جوز بٹلر نے بگ بیش لیگ کے 2018-19 سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدے کر لئے، معاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔روٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بی بی ایل دلچسپ ٹورنامنٹ ہے، سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرنے پر بے… Continue 23reading بگ بیش لیگ : سڈنی تھنڈر نے جو روٹ اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل کر لیں

افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)افغان پریمئیر لیگ جمعہ سے شروع ہورہی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔بہت سی توقعات اور خدشات لیے افغان پریمئیر لیگ جمعہ سے شروع ہورہی ہے، ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ کی کشش لیے اس لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے متحدہ عرب امارات… Continue 23reading افغان پریمیئر لیگ آج شروع ہو گی : شاہد آفریدی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ چیف الیکس مارشل سمیت چند حکام سری لنکا میں موجود ہیں، جہاں پر انھوں نے صدر، وزیراعظم اور وزیر کھیل کو ملک میں کرپشن کے حوالے سے جاری تحقیقات… Continue 23reading آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال دیے

پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کی بیشتر فرنچائزز نے نئی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود بینک گارنٹی جمع نہ کرائی جبکہ اب تک صرف2ہی ٹیموں نے ایسا کیا ہے۔بیشتر پی ایس ایل فرنچائززکی جانب سے2ماہ گزرنے کے باوجود بینک گارنٹی جمع نہ کرانے پر گزشتہ دنوں پی سی بی نے مزید14دن کا وقت دیا تھا جوچند… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائزز بینک گارنٹی جمع کرانے سے گریزاں

روہیت شرما نے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے :وقار یونس

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

روہیت شرما نے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے :وقار یونس

دبئی(سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ روہیت شرما نے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔خلیجی اخبار کو دیئے گئے انٹرویوں میں وقار یونس نے کہاکہ ’’دیکھیں ویرات کوہلی ،ویرات کوہلی ہے ٗآپ اسے چیلنج نہیں… Continue 23reading روہیت شرما نے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے :وقار یونس

فی الحال پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں :بھارتی کرکٹ بورڈ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

فی الحال پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں :بھارتی کرکٹ بورڈ

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کی دوسرے دن کی سماعت مکمل ہوگئی ٗ بھارت نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں لہٰذا بھارتی ٹیم وہاں نہیں جاسکتی، پاکستان میں 10 سال سے کوئی ٹیم نہیں آرہی ہے۔دبئی میں آئی سی… Continue 23reading فی الحال پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں :بھارتی کرکٹ بورڈ

اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا : ایونٹ سے باہر ہوگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا : ایونٹ سے باہر ہوگئے

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کر نا پڑا جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں جاری ٹینس ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی سٹار اعصام الحق… Continue 23reading اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا : ایونٹ سے باہر ہوگئے

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کل سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کل سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم (کل)5 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ الیون کے خلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی ۔شیڈو ل کے مطابق مہمان ٹیم میزبان ٹیم کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے قبل دوسرا اور آخری ٹور میچ 6 اکتوبر کو کھیلے گی جس کے بعد انگلینڈ اور… Continue 23reading انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کل سری لنکن بورڈ الیون کیخلاف ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کریگی

1 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 2,302