منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

میلبورن(این این آئی) انگلش کرکٹرز جو روٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدے طے پاگیا ٗمعاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔ سڈنی تھنڈر ٹیم کے کوچ شین بونڈ کے مطابق وہ جو روٹ اور جوز بٹلر کے معاہدے… Continue 23reading بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے 50اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔53ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات… Continue 23reading اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

ابو ظہبی(آئی این پی) اسٹار آل رانڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کیویز کی طرف سے اچھے آغاز کے باوجود بولرز نے کم بیک کرتے ہوئے فتح کا راستہ بنایا۔ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز میں… Continue 23reading نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی (آئی این پی)آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت پہلی پوزیشن پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔ بھارت 116پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے،جنوبی افریقہ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں ، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

دبئی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل  دبئی میں کھیلا جائیگا پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات نو بجے شروع ہونگے ۔ پاکستان کو کیویز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

’’بیف نہیں کھائیں گے ، مینیومیں اس چیز کو شامل کیا جائے‘‘ بھارتی ٹیم نے دورہ سے قبل آسٹریلوی بورڈ سے نئی فرمائش کرڈالی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’بیف نہیں کھائیں گے ، مینیومیں اس چیز کو شامل کیا جائے‘‘ بھارتی ٹیم نے دورہ سے قبل آسٹریلوی بورڈ سے نئی فرمائش کرڈالی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے بھارتی کھلاڑیوں کے مینو میں بیف شامل نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے نئے مینیو کی فرمائش کرڈالی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے 21 نومبر سے آسٹریلیا کے دورے کا آغاز کرنا ہے ٗسیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی ، تین ون ڈے اور چار ٹیسٹ میچز… Continue 23reading ’’بیف نہیں کھائیں گے ، مینیومیں اس چیز کو شامل کیا جائے‘‘ بھارتی ٹیم نے دورہ سے قبل آسٹریلوی بورڈ سے نئی فرمائش کرڈالی

آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزامات پر معروف کرکٹرکو معطل کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزامات پر معروف کرکٹرکو معطل کردیا

کولمبو (این این آئی) سابق کپتان سنتھ جے سوریا کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک اور سابق سری لنکن کرکٹر نووان زوئیسا کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر چارج شیٹ کرکے معطل کردیا ہے۔سری لنکا کے سابق فاسٹ باؤلر زوئیسا نے اپنی قومی ٹیم کیساتھ کوچ کی حیثیت سے… Continue 23reading آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزامات پر معروف کرکٹرکو معطل کردیا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

چٹاگانگ (این این آئی) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) ہفتہ سے سلہٹ میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ11 سے 15 نومبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ… Continue 23reading بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کرے گی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کرے گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان (آج) جمعہ کو کریگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نوید کپاڈیہ نے بتایاکہ ورلڈ سنوکر کپ نومبر کے تیسرے ہفتے میانمر میں منعقد ہو گا جس میں دنیا بھر سے… Continue 23reading پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کرے گی

1 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 2,329