جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کرے گی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان (آج) جمعہ کو کریگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نوید کپاڈیہ نے بتایاکہ ورلڈ سنوکر کپ نومبر کے تیسرے ہفتے میانمر میں منعقد ہو گا جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی

ٹیمیں شرکت کریں گی۔ رپورٹ کے مطابقبلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو بھرپور تربیت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا اعلان چین میں ہونے والی ایشین ٹور کی دوسری لیگ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 نومبر کو کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…