رونالڈو پرتگال کے فٹبال اسکواڈ سے باہر ہوگئے
زیورخ(سپورٹس ڈیسک)ریپ کے الزامات کا سامنا کرنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو پرتگال کے آئندہ میچوں کیلئے ٹیم اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل 34 سالہ سابق امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 2009 میں لاس… Continue 23reading رونالڈو پرتگال کے فٹبال اسکواڈ سے باہر ہوگئے