ایشیا کپ میں بھارتیوں کے دل جیتنے والی پاکستانی لڑکی کا اپنی تصاویروائرل ہونے پر حیران کن رد عمل
لاہور(آن لائن) ایشا کپ کے دوران سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی پاکستانی لڑکی رضلہ ریحان نے کہا ہے کہ انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ انٹرنیٹ سینسیشن بن جائیں گی۔میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنے جذبات بیان کر سکوں،یہ ایک بہت اچھا تجربہ تھا ۔ میں نے کبھی خوابوں میں بھی… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارتیوں کے دل جیتنے والی پاکستانی لڑکی کا اپنی تصاویروائرل ہونے پر حیران کن رد عمل