آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کی سزا میں اضافہ کردیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک)میچ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر باؤلر کو اب6 ٹیسٹ میچز یا 12 ایک روزہ میچز کی پابندی کا سامنا کرنا ہوگا۔ عالمی میڈیاکے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند کو خراب کرنے کی سزا کو مزید سخت کرتے ہوئے لیول 2 کے بجائے لیول 3 میں شامل کر دیا ہے… Continue 23reading آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کی سزا میں اضافہ کردیا