پاکستانی بچے کو دیکھ کر بھارتی فاسٹ باؤلر بھمرا کو اپنا ماضی کیوں یاد آگیا؟جانئے

22  اکتوبر‬‮  2018

ممبئی ( این این آئی) پاکستانی بچے کو اپنے بولنگ ایکشن کی تقلید کرتے دیکھ کر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیسپرٹ بھمرا کو ماضی یاد آگیا۔تفصیلات کے مطابق جیسپرٹ بھمرا بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اہم فاسٹ بولر ہیں، جن کی بولنگ اسٹائل کی تقلید کرنے والوں میں ایک 5سالہ پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔حال ہی میں عمیر آفریدی نامی ایک پاکستانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بچے کی بولنگ کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ میں بھمرا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا۔

یہ 5سالہ پاکستانی بچہ آپ کا بہت بڑا فین ہے۔ حال ہی میں ایشیا کپ میں آپ کی بولنگ دیکھنے کے بعد یہ بھی اسی طرح سے بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جس پر بھمرا نے جوابی ٹوئیٹ میں ماضی کو یاد کرتے ہوئے لکھا، ‘مجھے یاد ہے کہ بچپن میں، میں بھی اپنے کرکٹ ہیروز کے ایکشنز کو کاپی کیا کرتا تھا۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ بہت شاندار احساس ہے کہ اب بچے میرے ایکشنز کو کاپی کر رہے ہیں۔حالیہ ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بھمرا اِن دنوں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…