افغانستان کیخلاف میچ،ٹھنڈے مزاج کے دھونی اپنا مزاج کھو بیٹھے
دبئی(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے مہندرا سنگھ دھونی ایک موقع پر اپنے ہی بولر پر گرم ہوگئے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلے میں کپتان دھونی اس وقت اپنا ٹھنڈا مزاج کھو بیٹھے جب اسپن بولر کلدیپ یادیو نے اپنی مرضی کی فیلڈنگ… Continue 23reading افغانستان کیخلاف میچ،ٹھنڈے مزاج کے دھونی اپنا مزاج کھو بیٹھے