جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ22 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ 22 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ ایمرٹس کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل 22 اکتوبر کو یو اے ای کرکٹ ٹیم کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ

کھیلے گی۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے ترجمان زیاد عباس نے کہا کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مشکور ہیں جس نے انتہائی کم وقت میں آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کی منظوری دی اور اسے انٹرنیشنل میچ کا درجہ بھی دیا، اس کے ساتھ ساتھ ہم پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈ حکام کے تعاون پر بھی شکر گزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…