ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی ذمہ دار کھلاڑیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور ( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء کپ میںپاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔روائتی حریف بھارت سے مسلسل دوسری… Continue 23reading ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی ذمہ دار کھلاڑیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا