پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار اپنی ٹیم کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا،ٹیسٹ ٹیم ایک ہی مگر کپتان 3 ہونگے
میلبورن(آئی این پی)آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے مچل مارش اورجوش ہیزل ووڈ کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ جوکپتان ٹم پین کی سیریزمیں معاونت کریں گے۔آسٹریلیانے اسٹیواسمتھ اورڈیوڈ وارنرکی غیرموجودگی میں قیادت کاخلا پرکرنے کے لیے دونائب کپتان مقررکردیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف دوٹیسٹ کی سیریز کے لیے مچل مارش اورجوش ہیزل… Continue 23reading پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار اپنی ٹیم کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا،ٹیسٹ ٹیم ایک ہی مگر کپتان 3 ہونگے