جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے تیس لاکھ سے زائد مداح بنالیے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ میں ماسٹر بلاسٹرکا نام پانیوالے بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے لاکھوں مداح بنا لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر نے لندن سے میڈیسن میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے اْن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں

پڑھنے سے عشق ہے اور وہ موسیقی سننا پسند کرتی ہیں۔سارہ ٹنڈولکر ان دنوں سوشل میڈیا پربے حد مقبول ہیں، اْن کی سادہ اور خوبصورت تصاویر کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے 3لاکھ سے زائد فالوورز بنالیے ہیں جن کے لیے سارہ ٹنڈولکرکسی فیشن آئیکون سے کم نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…