بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز احمد کو یاسر شاہ سے پلٹ کر وار کرنے کی امید ہو گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف دبئی ٹیسٹ کی مایوسی کا مداوا کرنے کیلئے قومی کپتان سرفراز احمد کو یاسر شاہ کی جانب سے پلٹ کر وار کرنے کی امید ہو گئی ہے ، کہا کہ لیگ سپنر کم و بیش ایک سال کے بعد پہلا ٹیسٹ کھیل رہے تھے ،اگرچہ ڈومیسٹک کرکٹ میں انہوں نے اچھی با ؤ لنگ کی لیکن طویل فارمیٹ کی کرکٹ کا اپنا ایک دبا ؤ ہوتا ہے ،پاکستان کیلئے اہم ترین با ؤ لر کو بھرپور حمایت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں ممکنہ فتح سے محروم پاکستانی ٹیم کے قائد سرفراز احمد

ایک بار پھر خطرات کا شکار ہو گئے ہیں اور انکی قائدانہ صلاحیتوں پر بھی انگلیاں اٹھنے لگی ہیں کیونکہ ماضی قریب میں سری لنکا کیخلاف امارات میں سیریز کی شکست کے بعد پاکستان کو ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ گنوانا پڑا اور اب 20سال کے بعد آسٹریلیا کیخلاف ڈرا میچ کا نتیجہ سامنے آگیا لیکن دبئی ٹیسٹ کی مایوسی کا مداوا کرنے کیلئے سرفراز احمد نے لیگ سپنر یاسرشاہ کی جانب سے پلٹ کر وار کرنیکی امید لگا لی ہے جن کا کہنا تھا کہ دبئی میں بلا نتیجہ میچ کے بعد لیگ اسپنر زیادہ قاتلانہ انداز سے سامنے آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…