جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کوہلی کے ساتھ سیلفی کی کوشش، نوجوان کیخلاف مقدمہ درج

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان حیدرآباد کے اوپل اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز19سالہ محمد خان سیکورٹی حصار توڑ کر دوڑتا ہوا گراؤنڈ میں داخل ہوا اور ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم

سیکورٹی اہلکار وں نے موقع پر پہنچ کر اْسے دبوچ لیا اور بھارتی کپتان سے دور کردیا۔ بعدازاں نوجوان کے خلاف دخل اندازی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔حالیہ سیریز کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب کوہلی کے کسی مداح نے اْن کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی ہے،راجکوٹ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران بھی ایک مداح کوہلی کے ساتھ سیلفی بنوانے کے لئے میدان میں گھس آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…