پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا
دبئی (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہووئی اور پوری ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔جواب… Continue 23reading پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا