اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کھیلوں کی دنیا میں نئے کھیل “ٹیک بال” کا اضافہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی)سپورٹس کی دنیا میں نئے کھیل ٹیک بال کا اضافہ ہوگیا، ٹیک بال کا پہلا ورلڈکپ رومانیہ نے جیت لیا۔ ڈبلز کا فائنل مونٹی نیگرو کے نام رہا۔کھیلوں کی دنیا میں ٹیبل ٹینس جیسی ٹیبل پر فٹبال کی مدد سے کھیلے جانے والا نیا کھیل “ٹیک بال” متعارف کروا دیا گیا۔ فرانس نے پہلے ٹیک بال ورلڈ کپ

کی میزبانی کی، شائقین نے اس نئے کھیل کا بھرپور لطف اٹھایا اور کھلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی۔سنگل میں رومانیہ کے برنا پہلے عالمی چیمپئن بنے جبکہ ڈبلز کے فائنل میں مونٹی نیگرو کی ٹیم نے ہنگری کو شکست دی۔یورپ میں ٹیک بال کا کھیل مرد و خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…