جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انتظامی امور کے مسائل، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ون ڈے وینکھڈے سے برابورن منتقل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیڈول پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ کو وینکھڈے سے برابورن سٹیڈیم منتقل کر دیا گیا۔برابورن سٹیڈیم 9 برس بعد کسی انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرے گا، اس نے آخری مرتبہ 2009 میں بھارت اور سری لنکا کے

درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کی تھی۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیاکی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن میں انتظامی امور کے مسائل کے پیش نظر میچ کو وینکھڈے سٹیڈیم سے برابورن سٹیڈیم منتقل کیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…