پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک محمد عباس کے مداح ہو گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

ابوظہبی(آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کے مداح ہو گئے۔آسٹریلوی فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ محمد عباس اسپیڈ کم ہونے کے باوجود تسلسل کے ساتھ بولنگ کرتا ہے، اس نے ہماری ٹیم کے دفاع کو چیلنج کیا ہے۔ایک انٹرویو میں مچل اسٹارک نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ میں عباس نے عمدہ بولنگ کی، محمد عباس کی بولنگ کے دوران فیلڈ سیٹنگ کو بغور نوٹ

کیا ہے۔اسٹارک نے کہا کہ عباس کی اسپیڈ زیادہ نہیں ہے لیکن انہوں نے ہماری ٹیم کے دفاع کو چیلنج کیا ہے ، عباس کی بولنگ کے خلاف ایک پلان کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی ہے۔مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرنا پڑے گا کہ آسٹریلیا کی طرز پر یہاں اٹیکنگ بولنگ نہیں کر سکتے ۔انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے مکمل فٹ اور تیار ہیں اور اب ایک مختلف بولر نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…