کوئی کہتا ہے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دو، کوئی کہتا ہے کپتانی چھوڑ دو، اسے ٹیم سے نکال دو،سرفراز احمد

17  اکتوبر‬‮  2018

ابوظہبی(سی پی پی)پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آؤٹ آف فام ہونے کی وجہ سے بہت دباؤ کا شکار تھا، کوئی کہتا ہے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دو، کوئی کہتا ہے کپتانی چھوڑ دو اور کوئی کہتا ہے اسے ٹیم سے نکال دو، آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 94 رنز میرے لئے بہت اہم ہیں اور اس سے مجھے بہت ریلیف ملے گا۔ کپتان نے کہا کہ پرفارم نہ کرنے اور آؤٹ آف فام ہونے کی وجہ سے میں خود بہت پریشان اور دباؤ کا شکار

تھااور لوگوں کی طرف سے بھی کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی کہتا ہے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دو، کوئی کہتا ہے کپتان چھوڑ دو اور کوئی کہتا ہے اسے ٹیم سے نکال دو، بلاشبہ میرے لئے پرفارم کرنے میں بہت دباؤ تھا ایسی صورت حال میں کینگروز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں 94 رنز کی اننگز کھیلنا میرے لئے بہت اسپیشل ہے اور مجھے بہت ریلیف بھی ملے گا، دوسری اننگز میں کوشش ہو گی کہ عمدہ پرفارم کر کے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کروں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…