سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے

17  اکتوبر‬‮  2018

ابوظہبی(سی پی پی)قومی کپتان سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بازو میں تکلیف اب بھی برقرار ہے، رات بھر برف کی سکائی سے سوجن تھوڑی کم ہوئی مگر چوٹ لگنے سے ہاتھ سخت ہوگیا ہے جب کہ میچ شروع ہونے سے قبل سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی جس کے بعد انہوں نے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔اس سے

قبل میچ ریفری نے کپتان سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان سے وکٹ کیپنگ کرانے کی اجازت دے دی تھی، محمد رضوان اے ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں ہی موجود تھے لہذا انہوں نے گزشتہ شب ہی اسکواڈ کو جوائن کر لیا جب کہ سرفراز کی عدم موجودگی میں اسد شفیق ٹیم کی قیادت کریں گے۔واضح رہے کھیل کے پہلے روز قومی کپتان دوران بیٹنگ آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک کی گیند پرزخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…