افغانستان کے اسپنر راشد خان نے پاکستانی شہریت بھی حاصل کررکھی ہے ، نادرانے تصدیق کردی،سنسنی خیز انکشافات،کارروائی شروع
پشاور (آن لائن) کرکٹ کے افق پر ابھرنے والے افغانستان کے اسپنر راشد خان نے پاکستانی شہریت بھی حاصل کی ہوئی ہے۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان فائق علی چاچڑ نے بتایا کہ راشد خان نے جعل سازی کے ساتھ اپنی دستاویزات جمع کروا کر پاکستانی شہریت حاصل کی۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading افغانستان کے اسپنر راشد خان نے پاکستانی شہریت بھی حاصل کررکھی ہے ، نادرانے تصدیق کردی،سنسنی خیز انکشافات،کارروائی شروع