اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے،34ممالک کی ٹیموں میں مسلسل چوتھی بار پہلے نمبرپر،بڑا اعزازحاصل کرلیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیمبرین پیٹرول کے مقابلے برطانیہ کے شہر ویلز میں ہوئے جہاں پاک فوج کی ٹیم نے مسلسل چوتھی بار گولڈ میڈل

حاصل کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی بہادر نوجوانوں پر مشتمل ٹیم کا تعلق ناردرن لائٹ انفینٹری سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اکتوبر سے شروع ہونے والے مقابلوں میں 34 ممالک کی 131 ٹیموں نے شرکت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…