پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 14  جولائی  2018

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان زمان اور ویمن انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والے پشاور کے فرحان زمان اور بنوں کی سعدیہ گل کی نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ تقریب میں دونوں کھلاڑیوں نے اپنے… Continue 23reading پاکستانی اسکوائش کھلاڑی فرحان زمان اور سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

datetime 14  جولائی  2018

کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیریبین پریمیر لیگ 2018 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے ۔انہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی… Continue 23reading کیریبین پریمئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

کیون اینڈرسن 97سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے

datetime 14  جولائی  2018

کیون اینڈرسن 97سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیون اینڈرسن 97سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے ۔32سالہ اینڈرسن نے لندن میں جاری سال کے تیسرے اور سب سے بڑے گرینڈ سلیم اوپن کے پہلی سیمی فائنل میں کانٹے دار مقابلے کے بعد جان اسنر کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا… Continue 23reading کیون اینڈرسن 97سال بعد ومبلڈن کا فائنل کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے

امام الحق کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دیدی

datetime 13  جولائی  2018

امام الحق کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دیدی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپنر امام الحق کی سنچری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا… Continue 23reading امام الحق کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دیدی

پرکشش خواتین کو زیادہ فوکس نہ کریں، فیفا کی براڈ کاسٹرز کو تنبیہ

datetime 13  جولائی  2018

پرکشش خواتین کو زیادہ فوکس نہ کریں، فیفا کی براڈ کاسٹرز کو تنبیہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ میں حیران کن طور پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات نے سب کو حیران کردیا۔انسانی رویوں سے متعلق ماہر نے تصدیق کی کہ عالمی کپ 2018 کے دوران نسلی تعصب سے زیادہ جنسی تعصب زیادہ بڑا مسئلہ رہا اور اس کے کئی واقعات سامنے آئے۔ورلڈ کپ… Continue 23reading پرکشش خواتین کو زیادہ فوکس نہ کریں، فیفا کی براڈ کاسٹرز کو تنبیہ

عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کروشیا اور فرانس کے درمیان کھیلا جائیگا

datetime 13  جولائی  2018

عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کروشیا اور فرانس کے درمیان کھیلا جائیگا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (کل)اتوار کو کروشیا اور فرانس کے درمیان کھیلا جائیگا ٗ پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا ۔تفصیلات کیمطابق دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو 2۔1 سے شکست دیکر پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے… Continue 23reading عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کروشیا اور فرانس کے درمیان کھیلا جائیگا

وہ شاندار لمحہ جب فوٹوگرافر کروشین ٹیم کا حصہ بن گیا

datetime 13  جولائی  2018

وہ شاندار لمحہ جب فوٹوگرافر کروشین ٹیم کا حصہ بن گیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)جب ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل کے ایکسٹرا ٹائم میں کروشیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرا گول اسکور کر کے فیصلہ کن برتری حاصل کی تو ایک فوٹو گرافر بھی غیردانستہ طور پر کروشین ٹیم کے جشن کا حصہ بن گیا۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل انگلینڈ اور کروشیا… Continue 23reading وہ شاندار لمحہ جب فوٹوگرافر کروشین ٹیم کا حصہ بن گیا

بھارتی ٹی 20 کپتان: ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا

datetime 13  جولائی  2018

بھارتی ٹی 20 کپتان: ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور نے خود پر جعلی ڈگری رکھنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے تمام امتحان پاس کیے اور تمام سرٹیفکیٹ قانونی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرمنپریت کور کا کہنا تھاکہ مجھ سے نہ تو پنجاب پولیس نے رابطہ کیا اور نہ ہی… Continue 23reading بھارتی ٹی 20 کپتان: ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

datetime 13  جولائی  2018

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا ۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انجام دیا۔ کوہلی یہ ریکارڈ توڑنے کے بعد… Continue 23reading ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

Page 817 of 2240
1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 2,240