اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی ) پی ایس ایل میں کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی۔پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے جس میں ڈیرن براؤ اور سنیل نارائن سمیت متعدد کرکٹرز پاکستان آکر کھیلنے کی حامی بھرچکے ہیں اور اب کراچی کنگز کے کھلاڑی کولن منرو اور کولن انگرام بھی پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔کیوی کرکٹر کولن منرو اور جنوبی افریقہ

کے کولن انگرام سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن براوو اور سنیل نارائن بھی پاکستان میں آنے کی حامی بھر چکے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کا تعلق کوئٹہ گلیڈیٹرز کے ساتھ ہے۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے شروع ہوگا، پی سی بی اس بار پلے آف میچز اور فائنل سمیت آٹھ مقابلے لاہور اور کراچی میں کرانے کا عندیہ دے چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…