وزیر اعظم کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی ایک اور کوشش، پی ایچ ایف کا پرومو جاری
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے ایک اور کوشش کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پی ایچ ایف کا پرومو جاری کیا ہے۔یوٹیوب پر جاری ہونے والے 33سیکنڈ کے اس پرومو کے شروع میں سب سے پہلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا فضائی منظر… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی ایک اور کوشش، پی ایچ ایف کا پرومو جاری