اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایشیاکپ،روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا میچ 19ستمبرکوہی ہوگا،بھارتی اعتراض مسترد

datetime 20  اگست‬‮  2018

ایشیاکپ،روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا میچ 19ستمبرکوہی ہوگا،بھارتی اعتراض مسترد

ابو ظہبی(سپورٹس ڈیسک)ایشیاکپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارتی ٹیموں کاٹاکرہ 19ستمبرکوہی ہوگا۔بھارتی کر کٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے بھی حسبِ پروگرام میچ کی تصدیق کردی۔ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ15 ستمبرسے یواے ای میں منعقد ہورہاہے۔8ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان،بھارت اورکوالیفائر گروپ اے اورسری لنکا،افغانستان اور بنگلہ دیش گروپ بی میں شامل ہیں۔ افتتاحی میچ15ستمبرکوسری… Continue 23reading ایشیاکپ،روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا میچ 19ستمبرکوہی ہوگا،بھارتی اعتراض مسترد

شیمرون اور شعیب ملک نے امریکا میں رنگ جمادیا

datetime 20  اگست‬‮  2018

شیمرون اور شعیب ملک نے امریکا میں رنگ جمادیا

لاؤڈرہل(سپورٹس ڈیسک) شیمرون ہٹمائر اور شعیب ملک نے امریکا میں رنگ جمادیا۔کاغذوں پر یہ جمیکا تلاواز کا ہوم میچ تھا مگر لاؤڈ ہل میں ہوم فیلڈ ایڈوانٹیج گیانا ایمازون واریئرز کو ہی حاصل ہوا، اس کو سپورٹ کرنے کیلئے 4ہزار سے زائد تماشائی وینیو میں موجود اور وہ تلاواز کا جینا دوبھر کیے ہوئے تھے،… Continue 23reading شیمرون اور شعیب ملک نے امریکا میں رنگ جمادیا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ : محمد حفیظ کی ٹیم میں سلیکشن رویے سے مشروط

datetime 20  اگست‬‮  2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ : محمد حفیظ کی ٹیم میں سلیکشن رویے سے مشروط

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد حفیظ کی ٹیم میں سلیکشن کو ان کے رویے سے مشروط کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں پانچ صفر سے شکست دینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ٗاگر عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس کر گئے تو… Continue 23reading ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ : محمد حفیظ کی ٹیم میں سلیکشن رویے سے مشروط

میں کپل دیو نہیں بننا چاہتا، مجھے ہاردک پانڈیا ہی رہنے دیں،بھارتی فاسٹ باؤلر

datetime 20  اگست‬‮  2018

میں کپل دیو نہیں بننا چاہتا، مجھے ہاردک پانڈیا ہی رہنے دیں،بھارتی فاسٹ باؤلر

ناٹنگھم(سپورٹس ڈیسک)انڈین کرکٹر ہاردک پانڈیا نے کہاہے کہ ان کا کپل دیو کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے۔24 سالہ پانڈیا نے ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے دن پہلی بار اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، ان کی عمدہ بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی پہلی اننگز 161 رنز پر… Continue 23reading میں کپل دیو نہیں بننا چاہتا، مجھے ہاردک پانڈیا ہی رہنے دیں،بھارتی فاسٹ باؤلر

عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

datetime 20  اگست‬‮  2018

عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں جاری ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر اور سربیا کے نوویک جوکووچ آمنے سامنے… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ایشین گیمز مینز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) عمان کے خلاف کھیلے گی

datetime 20  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز مینز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) عمان کے خلاف کھیلے گی

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)اٹھارہویں ایشین گیمز مینز میں فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں میں ایشیاء کی 12 ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، ٹیموں کو دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، سری لنکا، ہانگ کانگ اور انڈونیشیا جبکہ گروپ بی میں پاکستان، ملائیشیا، بنگلہ… Continue 23reading ایشین گیمز مینز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) عمان کے خلاف کھیلے گی

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

datetime 20  اگست‬‮  2018

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی اس سلسلے میں آئرلینڈ نے آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے ٗ نوجوان فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ڈیلانی… Continue 23reading آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

datetime 20  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی کبڈی ٹیم اٹھارہویں ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں (آج) منگل کو انڈونیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی ۔تفصیلات کے مطابق 23 اگست تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، ملائیشیا، نیپال، جنوبی کوریا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور چائنیزتائپے کی ٹیمیں طلائی تمغے… Continue 23reading ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

datetime 19  اگست‬‮  2018

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

لاہور ( این این آئی) ڈوپنگ کیس میں معطل احمد شہزاد کو پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے کورس کے شرکاء کے گروپ فوٹو میں مصباح الحق، محمد حفیظ کیساتھ احمد شہزاد اور دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے۔… Continue 23reading گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

Page 811 of 2262
1 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 2,262