اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2018

شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سا بق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں شاہد آفریدی ،مصباح الحق، برینڈن میک کولم، کرس گیل اور… Continue 23reading شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

datetime 28  اگست‬‮  2018

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو زمبابوین کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھ اسٹریک کے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ تین ماہ سے لال چند راجپوت عبوری بنیادوں پر زمبابوین ٹیم کے ساتھ کام کر رہے تھے تاہم اب انہیں مستقل بنیادوں پر یہ ذمے… Continue 23reading لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 28  اگست‬‮  2018

پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پشاور سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹ آل راؤنڈر جانثار خان نے امریکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جانثار خان پاکستان کی انڈر 15 اور 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔انہوں نے 1995 میں انڈر 15 ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا۔ جبکہ… Continue 23reading پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

datetime 28  اگست‬‮  2018

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ٗ دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

datetime 28  اگست‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 19۔2018 کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 28  اگست‬‮  2018

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک) نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

datetime 27  اگست‬‮  2018

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ… Continue 23reading ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

datetime 27  اگست‬‮  2018

ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

دبئی( سپورٹس ڈیسک)افغان لیگ اسپنر راشد خان کو ون ڈے بولرز رینکنگ میں بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع میسر آگیا۔وہ پہلے ہی ٹوئنٹی 20کے نمبر ون بولر کا اعزاز رکھتے ہیں، ایک روزہ رینکنگ میں وہ 763پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود جبکہ ان کا ٹاپ پوزیشن کے حامل بھارتی بولر جسپریت… Continue 23reading ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 27  اگست‬‮  2018

مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کر کٹر مشتاق احمد نے بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ کی جانب سے باؤلنگ کوچ کی پیشکش قبول کر نے سے معذرت کر لی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کی پیشکش کی گئی تاہم قومی کرکٹر نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی… Continue 23reading مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

Page 807 of 2262
1 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 2,262