قومی فٹ سال چمپئن شپ19 اکتوبر سے لاہورمیں شروع ہو گی
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ سال چمپئن شپ 19 اکتوبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے کھیلوں کے صوبائی وزیر پنجاب تیمور خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات کے دوران قومی فٹ سال… Continue 23reading قومی فٹ سال چمپئن شپ19 اکتوبر سے لاہورمیں شروع ہو گی