اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

datetime 27  اگست‬‮  2018

متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز 2018 میں متحدہ کوریا کے دستے نے کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کرتے ہوئے مشترکہ طور پر پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا ٗاس مشترکہ ٹیم نے کشتی رانی کے 500 میٹر ڈریگن بوٹ کی ویمنز ریس میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں مشترکہ ٹیم… Continue 23reading متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

datetime 27  اگست‬‮  2018

معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

پیرس(آئی این پی) فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں سکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنچ اوپن کے میچز میں سرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس… Continue 23reading معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

datetime 27  اگست‬‮  2018

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے… Continue 23reading انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

datetime 27  اگست‬‮  2018

آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

بلفاسٹ (سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور… Continue 23reading آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

datetime 27  اگست‬‮  2018

اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے تین ہزار رنز اور 400سے زائد وکٹیں حاصل کر لیں۔براڈ نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 20رنز بنا کر 3000رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ تین ہزار رنز کے ساتھ 400یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں… Continue 23reading اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2018

فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

فلوریڈا( سپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ولی میں ایک ویڈیو گیم ٹورنامنٹ میں شکست خوردہ فریق کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی اخبار میامی ہیرالڈ کے مطابق جیکسن ولی میں میڈن19امریکن فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی… Continue 23reading فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2018

آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی۔شعیب ملک نے سی پی ایل میں گیانا ایمز ون وارئیرز کی قیادت کی۔شعیب ملک نے سینٹ لوشیا اسٹارز کے خلاف آخری میچ کھیلا۔ وہ ایشیاء کپ کیلیے فٹنس ٹیسٹ اور کیمپ کے لئے وطن واپس آرہے ہیں۔ان… Continue 23reading آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

datetime 26  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک ) چین کی ویمنزفٹبالر ٹیم کی کھلاڑی وانگ شوان شان نے ایشین گیمز میں دھوم مچا دی ۔وانگ نے تاجکستان کے خلاف میچ میں دلچسپ کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کے آخری لمحات کو یادگار بنا دیا جب وہ متبادل کے طور پر آخری 29منٹ کیلئے میدان میں آئیں اور دھوم مچا دی… Continue 23reading ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) انڈونیشیا میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نرگس نے یہ اعزاز کراٹے کے مقابلوں میں حاصل کیا، انھوں نے یہ تمغہ 68 کلوگرام سے زاید کی کیٹیگری میں جیتا۔یاد رہے کہ یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا دوسرا… Continue 23reading ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

Page 808 of 2262
1 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 2,262