ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخو اکی تاریخ کاپہلا عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون میں منعقد ہونے والااپنی نوعیت کاپہلا ٹورنامنٹ دوروز جاری رہے گاجس میں صوبہ بھر سے ٹیمیں شریک ہے ۔ٹورنامنٹ کاافتتاح ڈائریکٹرنیشنل بک فاونڈیشن کے پی مراد علی مہمند نے کیاجوکہ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے

چیئرمیں بھی ہیں جبکہ اس موقع پرایس ڈی اورپیسکو اوربیڈمنٹن کے سابق مایہ ناز کھلاڑی ریاض خان،نیشنل چمپئن مراد علی ،اسد غفاراورعرفان افریدی بھی موجودتھے۔ ٹورنامنٹ کے مقابلے ٹیم ایونٹ پرمشتمل ہے پہلے روز کوہاٹ نے کرک کوتین صفر سے جبکہ بنوں نے مردان کے خلاف کامیابی حاصل کی ۔ٹور نامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور مہمان خصوصی مراد علی مہمند نے میڈیا کوایونٹ کے حوالے سے بتایالیگ ایونٹ کوپہلی بار صوبے میں کرارہے ہیں پانچ پانچ کھلاڑیوں کاگروپ ہرضلع کی نمائند گی کررہاہے، انہوں نے بتایا کہ لیگ عامر غفار کے نام سے کرارہے ہیں جوکہ انگلینڈ کے نمبرون اورورلڈ نمبرون کھلاڑی رہے ہیں اوراس کی سپانسر شپ ڈائریکٹریٹ آٖ ف سپورٹس نے کی ہے ہم نے ایونٹ کوہرلحاظ سے کامیاب بنانے کے لے بھرپوراقدامات اٹھائے ہیں۔انکاکہناتھاکہ گروپ بندی پریقین نہیں رکھتے ہرکسی کوہماری جانب سے اوپن دعوت تھی کوشش ہے کہ خیبر پختونخوامیں بیڈمنٹن کوفروغ دیں اوربچوں کوبہترین مقابل وسہولت فراہم کریں جلدہی صوبے کی سطح پرمکمل ٹورنامنٹ بھی کرایاجائے گاجس میں مرد خواتین کھلاڑی شریک ہونگے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…