اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ماحور شہزاد بحرین کی انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے بعد عالمی رینکنگ میں ٹاپ 200 میں آنے والی پہلی پاکستانی پلیئر بن گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ماحور شہزاد بحرین کی انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے بعد عالمی رینکنگ میں ٹاپ200 میں آنے والی پہلی پاکستانی پلیئر بن گئیں۔ان کی اس وقت عالمی درجہ بندی میں 192ویں پوزیشن ہے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہونے والی ماحور شہزاد ایشین گیمز2014 اور کامن ویلتھ گیمز

2018میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔2016 میں ان کی عالمی رینکنگ405 جبکہ مارچ 217میں246 تھی، اب وہ اپنی اس رینکنگ میں مزید بہتری لاتے ہوئے192 نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ماحور کیکوچز میں طیب سہیل، افتخار حسین اور علی مہدی نمایاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…