ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف محمد حفیظ کی سنچری کو سینئرز کھلاڑیوں کی جیت قرار دیا ہے۔ایک انٹرویومیں یونس خان نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کا المیہ ہے کہ یہاں سینئرز کو شاندار اور با عزت طریقے سے کرکٹ سے علیحدہ ہونے نہیں دیا جاتا۔محمد… Continue 23reading یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، ہمار اصل ہدف عالمی کپ اور اولمپک ہے۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے پی ایچ ایف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چیف سلیکٹر بنائے جانے والے اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اور سابق قومی… Continue 23reading پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

باربڈوس(اسپورٹس ڈیسک)دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل کا کیرئیر اختتام کی جانب بڑھنے لگا ، انہوں نے بھارت اور بنگلا دیش کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔کرس گیل ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی الگ ہو چکے ہیں ، جبکہ جمیکا میں لسٹ اے کا آخری میچ بھی… Continue 23reading کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی۔ لیگ میں8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں کیرالہ کنگز، پنجابی لیجنڈز، مراٹھا عربینز، بنگال ٹائیگرز، دی کراچیئن، راجپوتس، نادرن وارئیرز اور پختونز شامل ہیں، ان 8ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا… Continue 23reading ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

میں نے اپنا پہلا میچ بھارت نہیں پاکستان کیلئے عمران خان کی کپتانی میں کھیلا تھا کیونکہ۔۔ سچن ٹنڈولکر نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

میں نے اپنا پہلا میچ بھارت نہیں پاکستان کیلئے عمران خان کی کپتانی میں کھیلا تھا کیونکہ۔۔ سچن ٹنڈولکر نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ عرصہ قبل ایک تقریب میں سچن ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کیلئے نہیں بلکہ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کیلئے کھیلا تھا۔ سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ میرا ڈیبیو میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان پریکٹس میچ تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ 1987کی بات… Continue 23reading میں نے اپنا پہلا میچ بھارت نہیں پاکستان کیلئے عمران خان کی کپتانی میں کھیلا تھا کیونکہ۔۔ سچن ٹنڈولکر نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی

کوئنز لینڈ(اسپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی ہو گئے، سر، گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں چوٹیں آئیں۔46 سالہ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن کو سرفنگ کا شوق مہنگا پڑ گیا، وہ کوئنز لینڈ میں فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر تھے جہاں وہ سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی… Continue 23reading سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی

بیٹسمین فواد عالم 33برس کے ہو گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

بیٹسمین فواد عالم 33برس کے ہو گئے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا میں ٹیسٹ ڈیبیو کے سنچری میکرفواد عالم33 برس کے ہوگئے ہیں۔ لیفٹ ہینڈر پاکستان کی فرسٹ کلاس تاریخ میں بہترین اوسط پچپن پلس سے گیارہ ہزارسے زائد رنزبنائے۔ لیکن قومی ٹیم میں شمولیت سے محروم ہیں۔اب تک نیوز کی جانب سے فوادعالم کوسالگرہ مبارک ہو۔سری لنکا میں دوہزار نو میں ٹیسٹ ڈیبیو… Continue 23reading بیٹسمین فواد عالم 33برس کے ہو گئے

سری لنکا اور انگلینڈکے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

سری لنکا اور انگلینڈکے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)بدھ سے دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پہلا ٹور میچ انگلینڈ کی ٹیم نے 43رنز سے جیتا تھا جبکہ دوسرا ٹور میچ بارش کی نظر ہوگیا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے… Continue 23reading سری لنکا اور انگلینڈکے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان کے مایہ ناز پہلوان نے اپنے اعزاز کاکامیاب دفاع کرتے ہوئے 6ممالک کے پہلوانوں کو ہراکردوبارہ ورلڈ چمپئن شپ جیت لی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کے مایہ ناز پہلوان نے اپنے اعزاز کاکامیاب دفاع کرتے ہوئے 6ممالک کے پہلوانوں کو ہراکردوبارہ ورلڈ چمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (این این آئی) بیچ ریسلنگ کے عالمی چیمپیئن پاکستان کے مایہ ناز پہلوان محمدانعام بٹ نے اپنے اعزاز کاکامیاب دفاع کرتے ہوئے دوبارہ ورلڈ چمپئن شپ جیت لی، انہوں نے ترکی میں منعقدہ ورلڈبیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ سنیئرکیٹگری 90کلوگرام کے فائنل میں جارجیا کے پہلوان کو3۔1سے شکست دے پاکستان کیلئے گولڈمیڈل اپنے نام… Continue 23reading پاکستان کے مایہ ناز پہلوان نے اپنے اعزاز کاکامیاب دفاع کرتے ہوئے 6ممالک کے پہلوانوں کو ہراکردوبارہ ورلڈ چمپئن شپ جیت لی

1 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 2,301